اس مقصد کے لئے انسٹا فاریکس کے پاس آج جدید سرور ز کی تعداد 9 ہے۔
یہ تما م بنیادی ڈیٹا سنٹر ز کی مدد سے تمام معلومات کی تازہ بنیادوں پر فراہمی کو یقینی بناتے ہیں ۔اس تمام عمل میں انسٹا فاریکس کے دنیا بھر میں 25سر ورز بھی اپنا کا م بہترین انداز میں جاری رکھے ہو ئے ہیں۔سو جدید بنیادوں پر مشتعمل انسٹا فاریکس کا یہ جدید نظام بہترین سہو لیات کی فرا ہمی کو یقینی بناتے ہیں۔
امریکہ میں مو جود تجارتی سرور میں 9 ڈیٹا سنٹر دنیا بھر کے کسٹمر ز کے لئے قابل رسائی ہیں۔جدید ترین تیکنیکی سپورٹ اور چینل کی خدمات ایک جدید امریکی کمپنی کی جا نب سے حاصل کی گئیں ہیں۔اسی سسٹم کی بدولت انسٹا فاریکس جنوبی امریکہ ۔روس اور یورپ کے کسٹمر ز کے درمیان معروف و مقبول ہے۔
سنگا پو ر میں موجود انسٹا فاریکس کے سرور میں دس ڈیٹا سنٹر ہیں جن کا استعمال بلعموم مشرق وسطی اور شمالی ایشیا ء میں ہو تا ہے۔جن کی بدولت اس خطہ کے صارفین کو عمدہ اور بہتر سروسز کی فراہمی یقینی بنتی ہے۔
یورپی تجارتی سرور کے بھی کچھ ڈیٹا سنٹر مو جو د ہیں۔جو کہ صارفین کو بہتر اور اعلی تجارتی سروسز کی فراہمی یقینی بناتی ہیں۔یہ جہاں جدید خطو ط پر تجارتی عمل کو یقینی بناتی ہیں وہیں پر صارفین کو مکمل تجارتی ضمانت بھی فراہم کر تی ہیں۔یو رپی تجارتی سرور میں 5 حرفی کو ٹز کام کرتے ہیں
اس چیز میں کوئی قدغن نہیں کہ کلائنٹ کو ئی بھی سرور استعمال کر سکتا ہے جو کہ اسے بہتر معلوم ہو تا ہے۔کیو نکہ انسٹا فاریکس کے تمام سرورز ہی عمدہ اور بہتر سروسز کی فراہمی یقینی بناتے ہیں اور دنیا بھر کے ان تمام سرورز میں فرق 0.2 سیکنڈ سے ذیا دہ نہیں ہو تا ۔بہت سے کسٹمر ز کے مختلف تجارتی سرور ز پر تجارتی اکاؤنٹ موجو د ہیں۔
اوپر بیان کی گئیں تفصیلات انسٹا فاریکس کے کا م اور اس کے سرور اور ڈیٹا سنٹر کے باہمی ربط کو ظاہر کر تی ہیں