empty
 
 

کلائنٹ کے لئے انسٹا فاریکس کی تجویز

However, the companies do not lag behind the time: right after the phishers have developed new types of attacks, the business reacts with a new safeguard system implication in order to protect the personal details of their clients, thus they attract the experts on strengthening the electronic mail defense. In their turn, the clients also attempt to get secured from the flow of unauthorized posting and create strict rules for operating with electronic mail.

اس تمام میں جہاں ایک طرف مقابلہ کمپنیوں اور کلائنٹز کا آپس میں ہو رہا ہو تاہے وہاں ایک مقابلہ ہیکر ز کے ساتھ بھی جاری ہوتا ہے اور اس کا حل کو ئی آسان اور سادہ کا م نہیں ہے۔کمپنیاں حتی اوسع یہ کام کرتی ہیں کہ اپنے کلائنٹز کو اس حوالے سے با خبر رکھیں کہ ہیکر کس نظریہ پر اور کس طریقہ کا ر کے تحت حملہ آور ہو سکتے ہیں۔

انسٹا فاریکس اس حوالے سے اپنے کلائنٹز کے لئے کچھ بنیادی اصول متعین کر تی ہے۔جن پر عمل کرتے ہوئے ان حملہ آوروں سے بچا جا سکتاہے اور اپنی تجارت کو کسی بھی تیسرے فریق بچا سکیں ۔

  • اس بات کی یقینی بنائیں کہ کسی سافٹ ویئر سے متاثرہ نہ ہو خصوصا وہ سافٹ وئیر کہ جن کے ذریعے خفیہ معلومات کا تبادلہ ہو سکے۔اس کے لئے کو ئی انٹی وائرس ضرور انسٹا ل کریں
  • کسی بھی صورت میں اپنا پاس ورڈ کسی بھی فرد کو نہ دیں حتی کہ انسٹا فاریکس کے ملازمین کو بھی نہ دیا جائے وہ آپ سے کبھی اس کو طلب بھی نہیں کریں گے
  • ذاتی فائر وال ضرور استعمال کریں ۔ اس سے آپ کا کمپیوٹر کسی بھی غیر قانونی رسائی سے محفوظ رہ سکتاہے۔
  • اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا لاگ ان یا پاس ورڈ کسی کو معلوم ہو گیا ہے تو آپ اسے فورا تبدیل کریں کلائنٹ کیبنٹ میں جاتے ہو ئے۔
  • مبہم اور غیر متعلقہ فائل کبھی نہ کھو لیں جو آپ کو ای۔میل کے ذریعے مو صول ہو ئی ہوں۔ ;
  • لاگ ان کرنے سے قبل اس بات کی یقین دہانی کرلیں کے آپ انسٹا فاریکس کے محفوظ نیٹ ورک میں موجود ہیں۔آپ کے ایڈریس بار میں یہ معلومات ظاہر ہو نگی https://secure.instatrademakers.com/pk/account;
  • کو ئی بھی مبہم انداز میں استعمال ہو نے والے لنک کر کبھی کلک نہ کریں حتی کہ اس میں اگر کہیں انسٹا فاریکس کا شائبہ بھی ہو رہا ہو۔
  • کبھی اس ای میل کا جو اب نہ دیں کے جو متوقع طور پر انسٹا فاریکس کمپنی کی طرف سے بھیجی گئی ہو اور اس میں کسی بونس کے حصول کا کہا گیاہویا کسی دوسرے انعام کی وصولی کا کہا گیا ہو اوراس میں آپ کا لاگ ان نیم یا پاس ورڈ مانگا گیا ہو۔

« Back to security page

یہ بھی دیکھیں

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.